حیدرآباد۔19۔مئی (اعتماد نیوز)ترون تیج پال کو آج انکے والدہ کے آخری
رسومات میں شرکت کے لئے سپریم کورٹ نے تین ہفتوں کے لئے عبوری ضمانت منظور
کی۔ آج انکے والدہ کی
شکنتلا تیج کا کینسر کے مرض کی وجہ سے موت واقع
ہوگئی۔واضح رہے کہ پچھلے سال تون تیج پال کو عصمت رے؛ی اور جنسی تشدد کیس
میں گرفتار کر لیا گیا۔ اور وہ اس وقت سے تاحال جیل میں ہی تھے۔